زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر

ہفتہ 19 ستمبر 2020 17:04

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 19 ستمبر2020ء) زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت دیگر علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثر۔

(جاری ہے)

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کوئٹہ کاشف صدیقی کے مطابق ہفتہ کو زرغون گیس فیلڈ میں فنی خرابی کے باعث کوئٹہ سمیت گرد نواح کے علاقوں کو گیس کی فراہمی متاثرہوگئی شہر بھر میں گیس پریشر کی کمی کا سامنا بھی کرنا پڑا ترجمان کے مطابق فنی خرابی کو دور کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں