کوئٹہ،جعلی عطائی ڈاکٹروں کا شہریوں کی زندگیوں سے کھیلنا معمول بن گیا
نجی ہسپتال میں ڈلیوری کے دوران ماں اور بچہ دونوں جاں بحق
پیر 21 ستمبر 2020 22:36
(جاری ہے)
بیان میں کہا گیا کہ کچھ عرصہ قبل بھی شہر کے جانے مانے ہارٹ ہسپتال میں نومولود بچے کو پیدا ہونے سے قبل ہی جعلی عطائی ڈاکٹروں نے اوزاروں سے بچے کے سر کو زخمی کردیا اور نومولود بچہ دنیا میں آنے سے قبل ہی جاں بحق ہوگیا۔
انہوں نے کہا کہ سرکاری ہسپتالوں میں سہولیات کی عدم فراہمی کے باعث عوام نجی ہسپتالوں کا رخ کرتے ہیں جہاں انہیں لوٹنے کے ساتھ ساتھ جعلی عطائی ڈاکٹروں کا انکی زندگیوں کے ساتھ کھیلنا بھی معمول بن گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہمارے ہیلتھ سٹرکچرز مریض کو زندگی کی طرف لے جانے کی بجائے موت کی دہلیزتک پہنچا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں کے ساتھ ساتھ گلی کوچوں میں قائم غیر قانونی اور بغیر لائسنس یافتہ میڈیکل اسٹورز اور کلینکس میں بھی جعلی عطائی ڈاکٹروں کی بھرمار ہیں جہاں روزانہ سینکڑوں مریضوں کی زندگیاں جعلی خطرے میں ڈالی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ کا کوئٹہ کے نواحی علاقوں میں غیر قانونی میڈیکل اسٹور عطائی ڈاکٹروں ،ڈینٹل کلینکس اور غیر قانونی ہسپتالوں کے خلاف کارروائی ناگزیر ہے جبکہ موقع کا فائدہ اٹھاتے ہوئے میڈیکل اسٹورز اور عطائی ڈاکٹرز عوام سے پیسے بٹورنے میں مصروف ہیں۔ انہوں نے ضلعی انتظامیہ، محکمہ صحت اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ شہر بھر میں جعلی اور غیر قانونی میڈیکل اسٹورز، عطائی ڈاکٹروں، ڈینٹل کلینکس اور غیر قانونی ہسپتالوں کے خلاف کارروائی کرکے انہیں فوری طور پر بند کیا جائے تاکہ لوگوں کی زندگیوں سے کھیلنے کا سلسلہ بند ہوسکے۔کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
بلو چستان میں بہتر طرز حکومت اور شہر یوں کو ریلیف پہنچانا ہماری اولین تر جیح ہے، میرسرفراز بگٹی
وزیراعلی میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں نئی کابینہ بلوچستان کے معاشی و سماجی ترقی کیلئے اپنی صلاحیتیں ..
بلوچستان کی 14 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا
بارشوں سے ڈیموں میں پانی کی سطح بلند ہوئی ہے، تمام ڈیمز محفوظ ہیں ، کوئی خطرہ نہیں ،چیف انجینئرایری گیشن ..
ڈپٹی کمشنر دکی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیو مہم کے حوالے سے اجلاس
ڈپٹی کمشنر کچھی کیپٹن (ر) کی زیر صدارت انسداد پولیومہم کے حوالے سے اجلاس
Kبلوچستان کی کابینہ آج حلف اٹھائے گی
cریکوڈک اور سیندک کے وارث بلوچ قوم 21 ویں صدی میں کسمپرسی کی زندگی بسر کرنے پر مجبور ہیں وفاق فوری طور ..
ئ*نواں کلی کے علاقے میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے مسجد کے پیش امام کو قتل کردیا
،ْآسمانی بجلی چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں کے باعث خواتین سمیت 17افراد جاں بحق جبکہ 9سے زائد زخمی
Oکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
پاکستان سے سمگلنگ کے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں،وزیراعظم شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
آئی ایم ایف نے پاکستانی معیشت کی بہتری پر مثبت ردعمل دیدیا
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
سپیکرنے سنی اتحاد کونسل کے معطل اراکین کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،شیر افضل مروت
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو