اختر حسین لانگو کی زیر صدارت بلوچستان پبلک اکائو نٹس کمیٹی کااجلاس

بدھ 23 ستمبر 2020 23:53

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2020ء) بلوچستان پبلک اکائو نٹس کمیٹی کااجلاس کمیٹی کے چیئرمین اختر حسین لانگو کی زیر صدارت منعقد ہو ا۔ اجلاس میں کمیٹی کے آراکین ثنابلوچ ،زابد علی ریکی ، ملک نصیر احمد شاہوانی ،وزیر اری گیشن طارق مگسی سیکرٹری اری گیشن ،چیف انجینئر اری اگیشن ،آڈٹ بلوچستان سروسز ،اے جی بلوچستان اور صوبائی اسمبلی سیکرٹری طاہرشاہ ایڈ یشنل سیکرٹری پی اینڈ ڈی نے شرکت کی ۔

محکمہ اری گیشن کے تقریباًٹیکنیکل آڈٹ پیر زا تھے ۔کچھہ پیر ز سیٹل کردیا اور کچھ پیراز اگلا اجلاس کیلئے ملتوی کردی گئی ۔جبکہ اسی دوران آڈٹ والوں نے زیر نقط آئوٹ کیاگیا ہے ۔کہ سبی والوں نے کچھ پیراز تصدیق کیلئے دیا گیا تھا ۔کمیٹی نے کچھ پیراز زیر کرکے نومبر اور ستمبر میں جگہ کا معائنہ کرکے اجلاس پی اے سی میں پیش کریں گے ۔

(جاری ہے)

محکمہ اری گیشن اجلاس میں چیئر مین پی اے سی نے ہدایت کی گئی کہ چودہ ملین وصول کرکے باقی کو سیٹل کرے ۔

پی اے سی کے اجلاس میں آڈٹ والوں نے یہ نقطہ آئوٹ کیا گیا کہ کچھ اضلا ع میں ریکا رڈ فراہم نہیں کیا گیا ۔چیئر مین پی اے سی نے محکمہ کوہدایت دی کہ سارا ریکارڈ آڈٹ والوں کووقت عیسیٰ خان پی ار او برائے چیئر مین پی اے سی بلوچستان صوبائی اسمبلی پر فراہم کریں ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں