کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی وکلا ونگ کے زیر اہتمام پر وقار تقریب

19 وکلا نے مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

ہفتہ 26 ستمبر 2020 19:14

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 ستمبر2020ء) کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی وکلا ونگ کے زیر اہتمام ایک پر وقار تقریب منعقد ہوا جس کی صدرات وکلا ونگ کے صدر امیر محمد ترین ایڈوکیٹ نے کی جبکہ تقریب کے مہمان خصوصی پراسیکیو جنرل سیکرٹری بلوچستان حاجی نعمت اللہ پانیزی ایڈوکیٹ دے اسٹیج سیکرٹری کے فرائض لیاقت علی ہزارہ ایڈوکیٹ نے ادا کیے تقریب سے ونگ کی مرکزی صدر امیر محمد ترین ایڈوکیٹ جرنل آف بلوچستان حاجی نعمت اللہ انگریزی کے جیٹ جنرل سیکرٹری لیاقت علی رضا ایڈوکیٹ سینئر نائب صدر ملک عظیم ایڈوکیٹ جوائنٹ سیکرٹری شمائلہ افتخار ایڈووکیٹ آفس سیکرٹری نصرت شاہین ایڈوکیٹ سیکرٹری اطلاعات عبدالنافع غیور ایڈووکیٹ نائب صدر رسول خان ترین ایڈوکیٹ سینئر رہنما عزیز اللہ خان کاکڑ ایڈوکیٹ محترمہ آسیہ علی رضا ایڈووکیٹ نے خطاب کیا اور پارٹی میں شمولیت کرنے والے تمام اور وکلا کو خوش آمدید کہتے ہوئے مبارکباد دی مختلف پارٹیوں سے مستعفی ہو کر جن 19 وکلا نے بلوچستان عوامی پارٹی میں شمولیت اختیار کیاان میں محمد اکبر کا ایڈوکیٹ دوست محمد ایڈوکیٹ نثار احمد ایڈووکیٹ عبدالقادر کاکڑ ایڈوکیٹ نواز احمد ایڈوکیٹ اسد اچکزئی ایڈوکیٹ غلام سرور لاشاری لاشاری ایڈوکیٹ شاہ گل دین ایڈوکیٹ اکبر داد بابر ایڈوکیٹ نذیر احمد ایڈوکیٹ عامر خان ایڈوکیٹ محترمہ آسیہ علی رضا ایڈوکیٹ کلیم اللہ ترین ایڈوکیٹ نسیم القمان ایڈوکیٹ واحد لاسی ایڈوکیٹ نیاز کا کریڈیٹ ابوذر حیدر ایڈوکیٹ نوید احمد ایڈوکیٹ نادیہ ایڈوکیٹ شامل تھے اس تقریب میں بی اے پی وکلا ونگ کی61 شرکت کی اس موقع پر بلوچستان بار کونسل بلوچستان ہائی کورٹ بات ایسویسی ایشن اور ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشنز کے آنے والے انتخابات کے حوالیحکمت عملی پر تفصیل سے تبادلہ خیال ہوا اور شرکا نے متفقہ طور پر ونگ کے سینئر نائب صدر ملک عظیم ایڈوکیٹ کو بلوچستان پر کونسل کے انتخابات کے لیے کوئٹہ سے سیٹ پر نامزد کردیا اور ان کے لیے بھرپور انتخابی مہم چلانے کا فیصلہ کیا شرکا نے امیر محمد ترین ایڈوکیٹ کی سربراہی میں سات رکنی انتخابی کمیٹی بنائی جو وکلا کے مختلف پینلنز اور نامزد امیدواروں کے ساتھ مذاکرات کرنے پر بار کونسل ایسوسی ایشنز میں بی اے پی کی نمائندگی یا اہم خیال وکلا محب وطن امیدواروں کی کامیابی کے لیے حکمت عملی طے کرے گی اور انتخابات کے حوالے سے اہم فیصلے کتنے مجاز ہوگی تقریب میں فیصلہ کیا گیا کہ بی اے پی کے وکلا وکیلوں کے مختلف پینلز سے تعلق رکھتے ہیں وہ اپنے اپنے پینلز میں رہتے ہوئے پارٹی کے نامزد امیدوار اور تمام اہم خیال واتحادی امیدواران کے لیے ہر قسم کے معاملات سے بالاتر ہو کر بھرپور و عملی جدوجہد کریں گے اس موقع پر شرکا نے ہاتھ اٹھا کر ملک عظیم ایڈوکیٹ کی حمایت کرنے اور ان کے لیے بھرپور انتخابی مہم چلانے کا اعادہ کیا بار کونسل کے سابق سیکرٹری اور نامزد امیدوار برائے بلوچستان بار کونسل ملک عظیم ایڈوکیٹ نے پارٹی کی تمام وکلا کا شکریہ ادا کرتے ہوئے عہد کیا کہ وہ پارٹی کے ساتھ ساتھ بلوچستان پاکستان کی سربلندی کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے اور کسی قربانی سے دریغ نہیں کریں ینگے اور بلوچستان کے تمام وکلا کا بلا امتیاز خدمت کریں گے آخر میں تقریب کا شرکا کے اعزاز میں ونگ کے صدر امین محمد ترین ایڈوکیٹ نے پر تکلف ظہرانہ دیا اور تمام تقریب میں شریک تمام وکلا کا شکریہ ادا کیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں