ژ*سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری آج بروز پیر آئینی درخواستوں کی سماعت کریں گے

اتوار 27 ستمبر 2020 23:45

ٓکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 ستمبر2020ء) سپریم کورٹ آف پاکستان کی تین رکنی بینچ آج سے کوئٹہ رجسٹری میں آئینی درخواستوں کی سماعت کریں گے سپریم کورٹ کے کاز لسٹ کے مطابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد، جسٹس فیصل عرب اور جسٹس اعجاز الحسن پر مشتمل تین رکنی بینچ آج سے کوئٹہ میں درخواستوں کی سماعت کریں گے سپریم کورٹ کوئٹہ رجسٹری میں کیسز کی سماعت 2 اکتوبر تک جاری رہے گی۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں