گ*سردار اختر جان مینگل کی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات،مختلف امور پرتبادلہ خیال

جمعرات 1 اکتوبر 2020 00:02

Gکوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اکتوبر2020ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ ورکن قومی اسمبلی سردار اختر جان مینگل نے چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کی دونوں رہنمائوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال اور جمہوری استحکام اور آئین کی بالادستی کیلئے سیاسی جماعتوں کے مابین تعاون پر تبادلہ خیال کیا

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں