ؓکوئٹہ،کیلی گرافر ایسوسی ایشن اور ادارہ ثقافت و سیاحت بلوچستان کے زیراہتمام 3 روزہ قومی خطاطی نمائش آج شروع ہوگی

اتوار 25 اکتوبر 2020 22:50

Zکوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 اکتوبر2020ء) کیلی گرافر ایسوسی ایشن بلوچستان اور ادارہ ثقافت و سیاحت بلوچستان کے زیراہتمام 3 روزہ قومی خطاطی نمائش 26 اکتوبر بروز سوموار بوقت 4 بجے بمقام آرٹ گیلری جناح روڈ کوئٹہ منعقد کی جارہی ہے جس کے مہمان خصوصی وزیراعلیٰ کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت عبدالخالق ہزارہ ہوں گے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے سینئر خطاطوں کے فن پاروں کی نمائش کی جارہی ہے بلوچستان بھر سے اہل علم اہل قلم اور دانشوروں سے شرکت کی استدعا کی جاتی ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں