بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں7ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

پیر اکتوبر 23:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2020ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں7ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ، پیر کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں انجینئرک زمر ک خان اچکزئی، ملک نعیم بازئی، لیلی ترین، عبدالرشید بلوچ، گہرام بگٹی ،حاجی محمد خان طور اتمانخیل اور بانو خلیل نے رخصت کی درخواستیں دی تھیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments