کوئٹہ میں 60سے 70آنے والے مر یضوں میں 10ایسے مر یضوں پر فا لج کا مر ض حملہ کر چکا ہو تا ہے،ڈاکٹر انجم فا رق

عوام میں شعو ر اجا گر کر نے کیلئے 29اکتوبر کو دنیا بھر کی طر ح کوئٹہ میں بھی عا لمی دن منا یا جا رہا ہے ، صدر پا کستان سٹر وک سو سائٹی

منگل 27 اکتوبر 2020 23:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2020ء) پا کستان سٹر وک سو سائٹی کی صدر معروف معا لج ڈاکٹر انجم فا رق نے کہا ہے کہ اس وقت فا لج دنیا بھر میں 60سال سے ز ئد عمر کے افراد کیلئے دوسرے نمبر پر جا ن لیوا مرض بن چکا ہے دنیا بھر میں سا لانہ 16ملین لوگ اس کا شکار جبکہ دو سیکنڈ میں ایک شخص فا لج کا شکا ر ہو رہا ہے کوئٹہ میں 60سے 70آنے والے مر یضوں میں 10ایسے مر یض ہو تے ہیں جن کو فا لج کا مر ض حملہ کر چکا ہو تا ہے اس لئے عوام میں شعو ر اجا گر کر نے کیلئے 29اکتوبر کو دنیا بھر کی طر ح کوئٹہ میں بھی عا لمی دن منا یا جا رہا ہے جس کے دو ران مختلف فر ی کیمپ لے علا وہ مختلف پر و گرام منعقد کئے جائیں گے ان خیا لات کا اظہار انہوں نے گز شتہ روز کوئٹہ پر یس کلب میں دیگر ڈاکٹر ز اور طبی ما ہرین کے ہمر اہ پر یس کا نفر نس کے دوران کیا ۔

(جاری ہے)

ڈاکٹر انجم فا رق کا کہنا تھا کہ فا لج خطر ناک مر ض بنتا جا رہا ہے اس لئے مر ض سے بچنے کیلئے عوام میں شعو اجا گر کر نے کی ضر ورت ہے کیونکہ ہر چا ر سے ایک شخص فا لج کا شکار ہو تا ہے جس میں ہر پا نچویں عورت اور چھٹا مر د اپنی ز ند گی کے کسی حصے میں فا لج کا شکار ہو جا تے ہیں سا لا نہ 16ملین فا لج کا شکا ر ہو نے والے لو گوں میں سے 6ملین افراد جان کی با زی ہار جا تے ہیں یہ تعداد ٹی بی، ایڈز اور ملیریا سے مر نے والے افراد کی تعداد سے زیا دہ ہے ہر 10 اموات میں سے 1مو ت کی وجہ فا لج ہے اور اکسویں صدی میں وبا ئی مر ض بن چکا ہے فا لج کا عصر بڑ ھتی ہو ئی عمر کے لحا ظ سے زیا دہ ہو تا ہے 15سے 59عمر کے افراد میں اس کی شر ح میں اضا فہ ہو رہا ہے نو جوانوں میں بھی چٹھے نمبر پر جا ن لیوامر ض ہے ایک دھا ئی سے طر قی یا فتہ مما لک میں اسکی شر ح کم ہو ئی ہے جبکہ طر قی پز یر ممالک میں اضا فہ ہو رہا ہے انہوںنے کہا کہ فا لج ایک قا بل علا ج مر ض ہے اس سے بچا ئو ممکن ہے اس کیلئے ضر وری ہے کہ شو گر ، ہا ئی بلیڈ پریشر ، جسم میں چر بی کا زیا دہ ہو نا ، سگر یٹ ، نسوار ، تمبا کو کا استعما ل وردش نہ کر نا مو ٹاپہ وغیر شا مل ہے انہوں نے بتا یا کہ فا لج کی و جہ دماغ میں خون کی شر یا ن میں خون کا جم جا نہ ہے ایک دو ا جس کا نام ٹی پی اے جو خون لے لو تھڑے کو گھلا کر شر یا ن کو کھو ل دیتا ہے اس دو ائی نے لو گوں کی جا ن بچائی ہے اور جو لو تھڑے بڑ ے ہو تے ہیں جنہیں با ہر نکا لا جا تا ہے انہوں نے کہا کہ فالج کو پہچا نے کا طر یقہ منہ کا ٹیڑ ا ہوجا نا ، با ت کر نے میں دوشوا ری ، ہا تھ کمزور ہونا شا مل ہیں اس طر ح کی علا مات میں فوری ڈاکٹر سے رجو ع کر نا چا ہیے انہوں نے کہا کہ ہم نے عوام میں آگا ہی دینے کیلئے الیکٹر ونک ، سو شل ، پرنٹ میڈ یا کے علا وہ ایف ایم ریڈیو اور مختلف علا قوں میں فر ی کیمپ لگائیں گے تاکہ لوگوں کو اس مر ض کے حوالے سے آگا ہی اور علا ج فرا ہم کیا جا سکے اگر کسی شخص کو ٹی پی اے کا مر ض لا حق ہو وہ سا ڑے چا ر گھنٹے میں ہسپتال پہنچناضر وری ہے انہوں نے کہا کہ پا کستان سٹر وک سو سائٹی کے قیا م کا مقصد بھی لو گوں کو آگا ہی دینا اور مر یضوں کی سہو لت کیلئے سٹر وک یو نٹ بنا نا اور لو گوں کو علا ج معا لجہ کی سہو لت فر ا ہم کر نا ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں