الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر مشتاق احمدمانگٹ جواں سال بیٹے محمدعاصم مانگٹ کے انتقال پر جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا اظہار افسوس

منگل اکتوبر 23:18

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) الخدمت فائونڈیشن کے مرکزی نائب صدر ڈاکٹر مشتاق احمدمانگٹ جواں سال بیٹے محمدعاصم مانگٹ کے انتقال پر جماعت اسلامی کے صوبائی امیر مولاناعبدالحق ہاشمی ،جنرل سیکرٹری ہدایت الرحمان بلوچ ،الخدمت فائونڈیشن کے صوبائی صدر انجینئر جمیل احمدکر د،نائب امراء مولانا عبدالکبیر شاکر ،بشیراحمدماندائی، میر محمد عاصم سنجرانی ، پروفیسر عبدالرحمان موسیٰ خیل،حافظ محمد اسماعیل مینگل ،امیر ضلع کوئٹہ حافظ نور علی نے محمد عاصم مانگٹ کے انتقال کر دکھ اور افسوس کااظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت درجات کی بلندی اورپسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments