سوئی سدرن گیس کمپنی نے مرمتی کام کے بعد کوئٹہ کینٹ کو گیس بحال کردی

منگل اکتوبر 23:42

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 اکتوبر2020ء) سوئی سدرن گیس کمپنی کی جانب سے کینٹ گرد و نواح میں ایمرجنسی مرمت کا کام مکمل کرکے گیس کی ترسیل بحال کر دی گئی۔

(جاری ہے)

ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کاشف صدیقی کے مطابق کوئٹہ کے علاقے کینٹ اور گرد و نواح میں گیس کمپنی کی جانب سے مرمتی کام مکمل کرکے مذکورہ علاقوں کو گیس کی فراہمی شروع کر دی گئی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments