حاجی میر لشکری رئیسانی کا حاجی نور خان بڑیچ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار

بدھ اکتوبر 23:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 اکتوبر2020ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی رہنمانوابزادہ حاجی میر لشکری خان رئیسانی نے حاجی نور خان بڑیچ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے پسماندگی سے تعزیت اور دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی ہے کہ اللہ پاک مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments