بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں 8ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

جمعرات اکتوبر 23:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2020ء) بلوچستا ن اسمبلی کے اجلاس میں 8ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں ، جمعرات کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں سرداریارمحمدرند،انجینئر زمرک خان اچکزئی ،میر ضیاء اللہ لانگو،حاجی محمدخان لہڑی ،سردارسرفراز چاکر ڈومکی ،ثناء اللہ بلوچ، زبیدہ بی بی ،مکھی شام لعل کی اسمبلی اجلاس سے رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments