چیف آف جھا لاوان سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی صا حبزادی کر اچی میں انتقال کر گئیں

پیر 23 نومبر 2020 23:25

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 نومبر2020ء) چیف آف جھا لاوان سا بق وزیر اعلیٰ بلو چستان نواب ثناء اللہ خان زہری کی صا حبزادی کر اچی میں انتقال کر گئیں انکی تد فین کراچی میں کر دی گئی ہے مر حومہ کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فا تحہ خوانی جھا لا وان ہا ئو س خیا بان سحر ڈی ایچ اے کراچی میں جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں