بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 13اراکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

منگل 24 نومبر 2020 23:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں 13اراکان کی رخصت کی درخواستیں منظور ، منگل کو بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزراء سردار محمد صالح بھوتانی ، ، سردار یار محمد رند ،میرسلیم کھوسہ ، سردار سرفراز چاکر ڈومکی ، میر عارف محمد حسنی، نور محمد دمڑ ، میر عمرخان جمالی ، نوابزادہ طارق مگسی ، مٹھا خان کاکڑ ، عبدالخالق ہزارہ ، ارکان اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی ، احمد نواز بلوچ اور مکھی شام لعل نے رخصت کی درخواستیں دیں تھیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں