بلوچستان اسمبلی،حالیہ دنوں میں وفات پانے والے افراد کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

منگل نومبر 23:33

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 نومبر2020ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر انجینئر زمرک خان اچکزئی کی پھوپی ،چیف آف جھالاوان و رکن صوبائی اسمبلی نواب ثناء اللہ زہری کی صاحبزادی سمیت حالیہ دنوں میں وفات پانے والے دیگر افراد کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments