کووڈ 19کی دوسرے لہر نے پوری دنیا کو تفتیش میں مبتلاکردیا ہے ،ڈاکٹر شفیق الرحمان
پھلائو روکنے کا واحد حل احتیاطی تدابیر اور ایس او پیز پر مکمل عمل درآمد ضروری ہے،وائس چانسلر پروفیسر
جمعرات نومبر 17:36
(جاری ہے)
اور دیگر انتظامی امور کے معاملات کو حل کرنے کے لئے اقدامات کئے گئے ہیں۔
تاکہ کووڈ 19کے تحت تعلیمی نقصان کا ازالہ کیا جاسکے۔ اور اس بابت مستقبل کے تعلیمی منصوبوں کو ترتیب دینے کے لئے پالیسیاں ترتیب دیئے گئے ہیں۔ اور حکومت کے احکامات کی روشنی میں جامعہ بلوچستان 22فروری تک تعلیمی سرگرمیوں کے لئے بند رہیں گے۔ جبکہ جاری امتحانات اپنے شیڈول کے مطابق جاری رہیں گے۔ اور نئے سال کے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز مارچ 2021سے کیا جائے گا۔ اور اسی امید کے ساتھ کہ آنے والا نیا تعلیمی سال کووڈ 19کے وباء سے پاک پرامن طور پر منعقد کیا جائے گا۔ اور اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ اس وباء کا خاتمہ کرے اور اس کیلئے بہتر ویکسین کی دریافت کوجلد از جلد ممکن بنا کر ضرورت مندوں تاک پہنچائے۔کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:
Your Thoughts and Comments
کوئٹہ سے متعلقہ
کوئٹہ خبریں مضامین کالم ایونٹس تصاویری البم تصاویر سیاحتی مقامات مشہور شخصیات کھلاڑی شعراء حکومتی دفاترپاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
بینڈ باجے کے ساتھ تدفین،جنازے پر نوٹوں کی بارش کر دی گئی
-
سعودی عرب میں خاتون جج تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا
-
برطانیہ بند کر دیا گیا، کوئی فلائٹ برطانیہ نہیں جا سکے گی
-
اسرائیلی باشندے جب چاہیں بغیر ویزے کے یو اے ای تشریف لا سکتے ہیں
-
چین کو شکست دینے کی خاطر امریکہ نے انڈیا کو استعمال کیا،معاشی اور دفاعی حوالے سے مدد فراہم کی
-
محض 5ڈالر جیب میں ڈال کر ملنے کیوں آئے؟
-
عوام کی شدید تنقید ،واٹس ایپ نے گھٹنے ٹیک دیے
-
300 ارب روپے کا اسکینڈل،سرکاری افسر 2 لاکھ روپے کے مچلکوں کے عوض رہا
-
حکومت حواس باختہ ہوچکی ہے ،اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے‘ احسن اقبال
-
وفاقی حکومت کی نااہلی و نالائقی کا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑ رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
-
سٹیل ملز کی بحالی کیلئے روس، چین کیساتھ کورین کمپنی نے بھی دلچسپی ظاہر کر دی
مزید خبریں
پاکستان کے مشہور شہروں کی خبریں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2021, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.