محمد علی کنرانی ایڈووکیٹ کا ساتھیوں سمیت پروفیشنل لائرز گروپ میں شمولت کا اعلان

جمعرات نومبر 17:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) سپریم کورٹ کے وکیل و ممتاز قانون دان محمد علی کنرانی نے اپنے ساتھیوں سمیت پروفیشنل لائرز گروپ میں شمولت کا اعلان کردیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ بارایسو سی ایشن کے سابق صدر و سینیٹر( ر)امان اللہ کنرانی اور منیراحمد خان کاکڑ کی موجودگی میں سپریم کورٹ کے وکیل و ممتاز قانون دان محمد علی کنرانی نے اپنے ساتھیوں سمیت ایک تقریب میں پروفیشنل لائرز گروپ میں شمولت کا اعلان کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments