کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

پیر 30 نومبر 2020 16:10

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2020ء) کوئٹہ میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے سرکی روڈ اسماعیل کالونی میں گھر میں گیس لیکج کے باعث دم گھٹنے سے ساجد جاوید نا می شخص جاں بحق ہو گیا لاش کو فور ی طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعدلا ش ور ثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں