پی آئی اے کا 7دسمبر سے تربت سے کوئٹہ کیلئے پروازوں کی دوبارہ آغاز کا فیصلہ

پیر 30 نومبر 2020 23:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائن (پی آئی اے )نے 7دسمبر سے تربت سے کوئٹہ کیلئے پروازوں کی دوبارہ آغاز کا فیصلہ کر لیاہے پی آئی اے حکام کے مطابق گزشتہ روز پی آئی اے کے اعلیٰ حکام کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ 7دسمبر سے پیر اور جمعرات دن صبح 15:10کوئٹہ سے تربت اور جبکہ 12:50پروازیں تربت سے کوئٹہ کیلئے روانہ ہونگے عوامی وتاجر حلقوں نے پی آئی اے کی جانب سے کوئٹہ سے تربت اورکوئٹہ سے تربت کیلئے پروازوں کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے فیصلوں سے عوام بالخصوص تاجر برادری کی مشکلات میں کمی ہوگی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں