کوئٹہ ،صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پیر 30 نومبر 2020 23:41

۔کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 نومبر2020ء) صوبائی وزیر سوشل ویلفیئر میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا گزشتہ روز بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے مرکزی سیکرٹری جنرل وصوبائی وزیر میر اسد اللہ بلوچ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے انہوں نے خود کوگھر میں کورنٹائن کر لیا ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں