ایڈیٹر کونسل جر ائد بلو چستان کا اجلاس 5دسمبر کو ہو گا

بدھ 2 دسمبر 2020 23:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 دسمبر2020ء) ایڈیٹر کونسل جر ائد بلو چستان (رجسٹرڈ) کا ایک اجلاس 5دسمبر کو صدر عبدا لغفار لا نگو کی زیر صدارت اڑھائی بجے دوپہرلند ن اسٹریٹ مقامی اخبار کے دفتر میں منعقد ہو گا تمام ممبران سے گز ارش ہے کہ وقت کی پا بند ی کو یقین بنائیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں