بلو چستان پو لیس میں تقر ریاں وتبا دلے

جمعہ 4 دسمبر 2020 19:35

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 دسمبر2020ء)بلو چستان پو لیس میں تقر ریاں وتبا دلے۔ آئی جی پو لیس بلو چستان محسن حسن بٹ کے جا ری کر دہ اعا میہ کے مطا بق ایس پی قلعہ سیف اللہ سید جا وید اقبال کو ایس پی نو شکی، ایس پی نوشکی میر حسنین احمد لہڑی ایس پی صحبت پور تعینات جبکہ ایس پی لو رالا ئی سجاد حیدر ترین کو ایس پی قلعہ سیف اللہ کا قا ئم مقام چار نچ دے دیا گیا۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں