کوئٹہ ، صو بائی بیور و کر یسی میں تقرریاں تبا دلے

جمعہ 15 جنوری 2021 23:45

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) صو بائی بیور و کر یسی میں تقرریاں تبا دلے۔ چیف سیکر ٹری بلو چستان کیپٹن (ر ) فضیل اصغر کے جا ری کر دہ اعلا میہ کے مطابق سیکشن آفیسر محکمہ بہبود آبادی محمد سلیم کا کڑ کو اسسٹنٹ کمشنر چمن جبکہ اسسٹنٹ کمشنر چمن زکا ء اللہ کا محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپور ٹ کر نے کی ہد ایت کی گئی ہے جبکہ ڈپٹی سیکر ٹری محکمہ بین الصوبائی رابطہ اسما عیل ابر اہیم کو سیٹلمنٹ آفیسر کوئٹہ ، سیٹلمنٹ آفیسر کوئٹہ عزیز الرحمن کو محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کر نے کی ہدایت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں