سپریم کورٹ بار ایسو سی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر)امان اللہ کنرانی کا اظہار تعزیت

جمعہ 15 جنوری 2021 23:57

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 جنوری2021ء) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر سینیٹر(ر)امان اللہ کنرانی نے سندھ و بلوچستان کے سینئر وکیل و سابق وائس چیئرمین بلوچستان بار کونسل،ایڈوکیٹ سپریم کورٹ و سابق صوبائی محتسب اعلی اکبر علی بلوچ کے انتقال پر انتہائی دکھ و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے ان کے درجات کی بلندی و مغفرت کی دعا کی ہے ان کے صاحبزادے جاوید جاگیرانی سے تعزیت کرتے ہوئے ان کو صبر کی تلقین و کرتے ہوئے کہا کہ وہ اس غم کی گھڑی میں ان کے خاندان کے ساتھ شریک ہیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں