بلوچستان کے ضلع بولان میں بائوزر الٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے

پیر 18 جنوری 2021 23:58

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جنوری2021ء) بلوچستان کے ضلع بولان میں بائوزر الٹنے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ایدھی حکام کے مطابق بولان کے علاقے مچھ میں بائوزر حادثہ کا شکار ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 افراد محمد زمان اور ثناء اللہ سکنہ نوشکی زخمی ہوگئے زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں