کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق

پیر 18 جنوری 2021 23:59

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2021ء) کوئٹہ میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پیر کو کوئٹہ کے علا قے جی او آر کا لو نی میں گیس لیکچ کے باعث دم گھٹنے سے حا فظ سمیر نامی شخص جاں بحق ہو گیا جسکی لاش کو فوری طورپر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ر ی ہے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں