کوئٹہ ، بلوچستان میں ناخوشگوار واقعات کا نزلہ مقامی افسران پر گرتا ہے باہر کے افسروں کو فرق نہیں پڑتا ، نواب محمد اسلم رئیسانی

جمعرات 21 جنوری 2021 23:49

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 جنوری2021ء) سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان نواب محمد اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں ناخوشگوار واقعات کا نزلہ مقامی افسران پر گرتا ہے باہر کے افسروں کو فرق نہیں پڑتا حالانکہ امن امان وفاقی مقتدر اداروں کے ہاتھ میں ہے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ہمارے رکنیت کے منسوخی کی ایک وجہ وفاق کا بھیجا ہوا پولیس افسر جسے واپس بھیج دیا گیا، لمحہ فکریہ ہے کہ بلوچستان میں جب بھی ناخوشگوار واقعات پیش آتے ہیں نزلہ ہمارے لوکل افسرا ں پر گرتا ہے باہر کے افسروں کو فرق نہیں پڑتا حالانکہ امن امان وفاقی مقتدر اداروں کے ہاتھ میں ہی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں