کوئٹہ ،شو ہر اور دو بیٹیوں کو قتل کر نے والی خا تون کو ہسپتال سے تھا نے منتقل کر دیا گیا

جمعہ 22 جنوری 2021 22:55

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 جنوری2021ء) کوئٹہ میں شو ہر اور دو بیٹیوں کو قتل کر نے والی خا تون کو ہسپتال سے تھا نے منتقل کر دیا گیا ۔

(جاری ہے)

ایس ایچ او کینٹ پو لیس تھانہ مٹھا خان نے بتا یا کہ گز شتہ روز کوئٹہ کینٹ میں اپنے شو ہر عر فان مسیح اور دو بیٹیوں کو قتل کر نے والی نرس سمیر ہ فر یاد کو ہسپتال سے تھانے منتقل کر دیا گیا ہے ایس ایچ او نے بتا یا کہ پو لیس نے ملز مہ کی نشا ندہی پر آلہ قتل بھی بر آمد کر لیا ہے خا تون کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں