کوئٹہ ،ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری پائیدار ترقیاتی اہداف(ایس ڈی جیز)ٹاسک فورس کا سرپرست اعلیٰ مقرر

جمعہ 22 جنوری 2021 23:19

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 جنوری2021ء) ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کو پائیدار ترقیاتی اہداف(ایس ڈی جیز)ٹاسک فورس کا سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا گیا قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم خان سوری کو پائیدار ترقیاتی اہداف کے سرپرست اعلیٰ مقرر کردیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں