انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو پاکستان میں انسانی حقوق کی اہمیت کا احساس کرنا چاہیے،سردار اختر مینگل

بدھ 27 جنوری 2021 22:39

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 جنوری2021ء) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل نے کہا ہے کہ انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کو پاکستان میں انسانی حقوق کی اہمیت کا احساس کرنا چاہیے۔

(جاری ہے)

گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ لاپتہ افراد سے متعلق بل کی مخالفت کرنے والی حکومت پاکستان میں انسانی حقوق کی قدر کی علامت ہے۔ انہوں نے وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کی وزارت ختم کردی جانی چاہئے ، اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے ۔اب عالمی انسانی حقوق کمیٹیوں کو پاکستان میں انسانی حقوق کی اہمیت کا احساس ہونا چاہئی

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں