میر چنگیز خان جمالی اور روزی خان کاکڑ (کل)پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے دفتر سرکی روڈ نزد گوالمنڈی چوک میں صحافیوں سے بات چیت کرینگے

پیر 14 جون 2021 23:20

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 14 جون2021ء) پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے نومنتخب صدر میر چنگیز خان جمالی اور جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ کل (منگل) کو دوپہر دو بجے پاکستان پیپلز پارٹی کوئٹہ سٹی کے دفتر سرکی روڈ نزد گوالمنڈی چوک میں صحافیوں سے بات چیت کریں گے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں