عثمان کاکڑ کی وفات ،کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا،احاطے میں کالے جھنڈے لہرائے جائیں گے ،بلوچستان بار کونسل

پیر 21 جون 2021 18:36

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 جون2021ء) بلوچستان بار کونسل نے عثمان کاکڑ کی ناگہانی وفات پر صوبے بھر میں تین دن کا سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج صوبے بھر کی عدالتوں میں عثمان کاکڑ کی وفات کی سوگ میں کوئی وکیل عدالتوں میں پیش نہیں ہوگا اور عدالتوں کے احاطے میں کالے جھنڈے لہرائے جائیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں