مسلم لیگ(ن) بلوچستان کی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

اتوار 25 جولائی 2021 23:15

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2021ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) بلوچستان کے میڈیا سیل کے اعلامیہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) بلوچستان کے صوبائی صدر جمال شاہ کاکڑ نے صوبائی کابینہ کا ایک اہم اجلاس آج (پیر ) 26 جولائی کو صبح گیارہ بجے کوئٹہ میں طلب کیا ہے تمام معزز اراکین کو بروقت شرکت کی تاکید کی گئی ہیں

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں