وزیر اعظم کا بیان کہ ’’پاکستان دنیا میں سب سے سستا ملک ہے ‘‘ قوم کو گمراہ کرنے کی کوشش ہے،مولانا عبدالحق ہاشمی
یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے حکومت نے اپنی آنکھیں بند کر رکھی ہیں،امیر جماعت اسلامی بلوچستان
بدھ 4 اگست 2021 00:39
(جاری ہے)
حکومت ،وزیراعظم دعوئوں واعلانات کے مطابق عوام کو ریلیف دیں ۔ انہوں نے کہا کہ قوم نے دیکھ لیا ہے کہ نام نہاد اپوزیشن کا شیرازہ بکھر چکا ہے۔
صوبائی ووفاقی حکومتوں میں اپوزیشن وحکومت کی تمام پالیسیاں اقدامات عوام دشمن ہیں اپوزیشن اپنی بار ی کے انتظارمیں ذاتی مفادات چاہتے ہیں ہر حکومتی بل میں اپوزیشن حکومت کا ساتھ ہیں سابقہ حکومتوں میں فرینڈلی اپوزیشن تھی اس حکومت میں صرف پروپیگنڈہ و میڈیا بیانات تک ذریعے اپوزیشن موجودہیں۔مسلم لیگ ن ، اورپیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے صرف اور صرف ذاتی مفادات کو حاصل کرنے کی کوشش کی تھی اگر یہ اتحاد حقیقی معنوں میں عوام کے مسائل اور ان کے حل کے حوالے سے کام کرتا تو آج حکومت گھر جاچکی ہوتی۔ قوم دیکھ لے کہ اس کے ساتھ کون مخلص ہے۔ جماعت اسلامی نے ہمیشہ عوامی ایشوز کو اجاگر کیا ہے اور ان شاء اللہ آئندہ بھی کرتے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران چار مرتبہ پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں اضافہ کیا گیا جو کہ حکمرانوں کی بد ترین کارکردگی کا مظہر ہے۔ حکومت عوام دشمنی پر اتر آئی ہے۔ محمد جاوید قصوری نے اس حوالے سے مزید کہا کہ اگر حکمرانوں نے اپنی طرز حکومت کو تبدیل نہ کیا تو پاکستان کے 22کروڑ عوام ان کو تبدیل کر دیں گے ۔ماضی کے حکمرانوں کا انجام بھی سب کے سامنے ہے ۔ تبدیلی کے نام پر قوم کو جو لالی پاپ دیا گیا اس کی حقیقت کھل چکی ہے۔ عوام کی توقعات اور پاکستان تحریک انصاف کے لئے نرم گوشہ ختم ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
انچارج پرائس کنٹرول کمیٹی چمن محمد حنیفیا نے لیویزکے ہمراہ شہر کے مختلف تندوروں کا دورہ،روٹی کی وزن ..
دھاندلی کے زریعے پارلیمنٹ سے دور کرنے کیلئے جو پلائننگ کی گئی تھی، جمعیت عوامی قوت کے زریعے اس ناکام ..
وزیر اعلیٰ بلوچستان کی کراٹے کومبٹ پاکستانی ٹیم کے کپتان و عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کو جیتنے پر مبارکباد ..
صوبائی حکومت وکلاء برادری کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سنجیدگی سے جائزہ لے گی، وز یر اعلیٰ بلو چستان
صوبائی بیور و کریسی میں تقرریاں و تبادلے
وفاقی محتسب ریجنل آفس کوئٹہ کے احکامات پر سینئر انجینئر کو ٹرانسفر گرانٹ کی ادائیگی
خواتین کی ہراسمنٹ سنگین اور قابل گرفت جرم ہے،صوبائی مشیر برائے ویمن ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ
کوئٹہ،عالمی ہفتہ حفاظتی ٹیکہ جات آگاہی مہم 2024 کے حوالے سے واک کا اہتمام
عوام کو بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کیلئے پوری تندہی اور سنجیدگی سے اقدامات اٹھا رہے ہیں، وزیر صحت بلوچستان
داخلہ مہم کا ہدف مکمل کرچکے ہیں ،مزید داخلے جاری ہیں،ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آ فیسر
کمشنر کوئٹہ ڈویژن حمزہ شفقات سےبی ایم جی ایف ڈاکٹر ریحان حفیظ کی پولیو مہم کے انتظامات و حفاظتی ٹیکہ ..
جوائنٹ ایکشن کمیٹی جامعہ بلوچستان کا احتجاجی کیمپ اور دھرنا
کوئٹہ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری