بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دس ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

بدھ 4 اگست 2021 00:41

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 اگست2021ء) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں دس ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کی گئیں ۔

(جاری ہے)

سپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت گزشتہ روز منعقدہ اجلاس میں سیکرٹری اسمبلی نے نواب محمد اسلم رئیسانی ، سردار محمد صالح بھوتانی ، سردار یار محمد رند ، سردار سرفراز چاکر ڈومکی ، سردار عبدالرحمان کھیتران ، میر عارف جان محمد حسنی ، میر عمر خان جمالی ، میر اسداللہ بلوچ ، قادر علی نائل ، مستورہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں پیش کیں جنہیں ایوان نے منظور کرلیا ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں