سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان میر جان محمد خان جمالی کاسپیکر صوبائی اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

منگل 28 ستمبر 2021 14:29

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 ستمبر2021ء) بلوچستان عوامی پارٹی کے چیف آرگنائر وسابق وزیر اعلیٰ  میر جان محمد خان جمالی نے سپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے چچا میر عظیم بزنجو کے وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے ایک تعزیتی بیان میں سابق وزیراعلیٰ بلوچستان میر جان محمد جمالی  نے مرحوم کے بلند درجات اور سوگوار خاندان کو صبر جمیل عطا کرنے کی دعا کی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments