بلو چستان میں کورونا وائرس کے 6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد متاثرین کی تعداد 32137ہو گئی

ہفتہ 16 اکتوبر 2021 21:48

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 اکتوبر2021ء) بلو چستان میں کورونا وائرس کے 6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد متاثرین کی تعداد 32137ہو گئی ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطابق صوبے کی6اضلا ع سے کورونا وائر س کی6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طوپر متاثرہ افراد کی تعداد 32137ہو گئی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے شکار ہو نے والی5مریض صحتیاب ہو ئے جس کے بعد صحتیاب ہو نے والوں کی تعداد31671ہو گئی جبکہ صوبے میں کو روناوائرس کے فعال مریضوں کی تعداد114ہے جن میں 10ہسپتالوںمیں زیر علا ج ہیں ان افراد میں سی7افراد کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کو رونا وائرس کی پھیلائو کی شرع1.17فیصدریکارڈ کی گئی-رپورٹ کے مطابق صوبے میںاب تک کو رونا وائر س سی352اموات ہو چکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments