گورنر بلوچستان کی سریاب روڈ پر پولیس وین کے قریب بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت

پیر 18 اکتوبر 2021 19:30

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اکتوبر2021ء) گورنر بلوچستان سید ظہور احمد آغا نے سریاب روڈ پر پولیس وین کے قریب بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اپنے ایک مذمتی بیان میں انہوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں پر زور دیا کہ ملوث عناصر کو جلد از جلد گرفتار کر کے قانون کے کٹہرے میں لایا جائے گورنر بلوچستان نے تمام زخمیوں کو فوری طور پر طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی. انہوں نے شہید پولیس اہلکار کی مغفرت اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی�

(جاری ہے)

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں