طاہر منصور خان کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 00:06

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 اکتوبر2021ء) الیکشن کمیشن آف پاکستان کے جاری کردہ اعلامیہ کی مطابق طاہر منصور خان کو جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان تعینات کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

طاہر منصور خان نے جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان کا چارج سنبھال لیا ہے اور اب وہ بطور صوبائی جوائنٹ صوبائی الیکشن کمشنر بلوچستان ذمہ داریاں ادا کریں گے۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں