پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلعی کمیٹی کا توسیعی ہنگامی اجلاس کل مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا

ہفتہ 23 اکتوبر 2021 23:16

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 اکتوبر2021ء) پشتونخواملی عوامی پارٹی ضلع کوئٹہ کے ضلعی کمیٹی کا توسیعی ہنگامی اجلاس کل بروز اتوار 24اکتوبر کو سہہ پہر 3بجے مرکزی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوگا۔

(جاری ہے)

ضلع کوئٹہ کے ضلعی ایگزیکٹوز ، ضلعی کمیٹی کے اراکین ، پارٹی کے مرکزی وصوبائی کمیٹی کے اراکین اور علاقائی ایگزیکٹوز کو بروقت اجلاس میں شرکت کی تاکید کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments