کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق

اتوار 24 اکتوبر 2021 18:00

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 اکتوبر2021ء) کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائر نگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔

(جاری ہے)

پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے علمدار روڈ پر نا معلوم افراد کی فائرنگ سے صحراب نامی شخص جاں بحق ہو گیا پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مز ید کاروائی جا ری ہے ۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں