بلو چستان میں کورونا وائرس 6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد متاثرین کی تعداد 32227ہو گئی

بدھ 27 اکتوبر 2021 00:02

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 اکتوبر2021ء) بلو چستان میں کورونا وائرس 6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد متاثرین کی تعداد 32227ہو گئی ۔

(جاری ہے)

محکمہ صحت کے کورونا وائرس آپریشن سیل کی جا ری کر دہ رپورٹ کے مطابق صوبے کی5اضلا ع سے کورونا وائر س کی6کیسز رپورٹ ہو نے کے بعد اب تک مجمو عی طوپر متاثرہ افراد کی تعداد32227ہو گئی ہے رپورٹ کے مطابق صوبے میں کورونا وائرس کے شکار ہو نے والی8مریض صحتیاب ہو ئے جس کے بعد صحتیاب ہو نے والوں کی تعداد 31773ہو گئی جبکہ صوبے میں کو روناوائرس کے فعال مریضوں کی تعداد99ہے جن میں5ہسپتالوںمیں زیر علا ج ہیں ان افراد میں سی5افراد کو ہائی آکسیجن فلو پر رکھا گیا ہے رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کو رونا وائرس کی پھیلائو کی شرع0.91فیصدریکارڈ کی گئی رپورٹ کے مطابق صوبے میں کو رونا وائرس کی658ٹیسٹ کئے گئے جن میں6افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہو ئی جبکہ 324فراد کے نتائج آنے با قی ہیں جبکہ صوبے میں اب تک کو رونا وائر س سی355اموات ہو چکی ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں