سید ظہور آغا سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات ،سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:21

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) گورنر بلوچستان سید ظہور آغا سے اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کی ملاقات سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، بدھ کو اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو نے ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی قاسم سوری، عبدالرئوف رند، عنایت اللہ کاسی، کے ہمراہ گورنر ہائوس کوئٹہ میں گورنر بلوچستان سیدظہور آغا سے ملاقات کی ملاقات میں سیاسی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیاگیا اس موقع پر چیف سیکرٹری بلوچستان مطہر نیاز رانا بھی موجود تھے ۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments