گوالمنڈی پولیس تھانے کی حدود سے دو موٹر سائیکلیں چوری

جمعرات 28 اکتوبر 2021 00:22

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 اکتوبر2021ء) گوالمنڈی پولیس تھانے کی حدود سے دو موٹر سائیکل چوری کر لی گئیں۔

(جاری ہے)

ٹی ٹی سی کوئٹہ کے اہلکار چودھری محمد افضل اپنی موٹر سائیکل نمبر کے بی این 8064رحمت کالونی میں گھر کے سامنے کھڑی کر کے گئے تھوڑی دیر بعد واپس آئے تو موٹر سائیکل غائب تھی دوسرے واقعی میں محمد آصف ترین نامی شخص کی موٹر سائیکل نمبر ایم اے ایف 0969پلازے سے چرا لی گئی پولیس نے مقدمات درج کر کے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں