باپ پارٹی نئی جماعت ،اپوزیشن جماعتیں اور نادان دوست اسے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں ،جام کمال عالیانی

جمعہ 26 نومبر 2021 22:15

۷کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2021ء) سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کما ل علیانی نے کہا ہے کہ باپ پارٹی نئی جماعت ہے، اپوزیشن جماعتیں اور نادان دوست اسے نقصان پہنچانا چاہتی ہیں ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے ویب سایٹ ٹویٹر پیغام میں کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی ایک نئی جماعت ہے اور اس کے مسائل بھی دوسری جماعتوں کی طرح ہے۔

(جاری ہے)

ہم نہ بھولیں کہ یہ ایک نئی پارٹی ہے اور اس کے اندر معاملات اور مسائل بھی ہونگے اورحل بھی ۔ بہت سے لوگ آئیں گے اور جائیں گے۔ اپوزیشن جماعتیں اور نادان دوست ہیں جو اسے نقصان پہنچانا چاہتی ہیں

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں