صحافی عبدالواحد رئیسانی شہید کے قتل کیس کی سماعت (آج )ہو گی

جمعہ 26 نومبر 2021 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) صحافی عبدالواحد رئیسانی شہید کے قتل کیس کی سماعت آج بروز (ہفتہ )ہوگی ،کیس کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج IX نجیب اللہ خان کاکڑ کے رو برو ہوگی

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں