اپوزیشن جماعتیں اور نادان دوست بلوچستان عوامی پارٹی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، جام کمال

جمعہ 26 نومبر 2021 22:40

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2021ء) سابق وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن جماعتیں اور نادان دوست بلوچستان عوامی پارٹی کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

(جاری ہے)

یہ بات انہوں نے اپنے ایک ٹوئٹ میں کہی انہوں نے کہا کہ بلوچستان عوامی پارٹی ایک نئی جماعت ہے اور اس کے مسائل بھی دوسری جماعتوں کی طرح ہیں ہم نہ بھولیں کہ یہ ایک نئی پارٹی ہے اور اس کے اندر معاملات اور مسائل بھی ہونگے اورحل بھی بہت سے لوگ آئیں گے اور جائیں گے انہوں نے کہا کہ اپوزیشن جماعتیں اور نادان دوست ہیں جو اسے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں