کوئٹہ، پانچ دن گزر جانے کے باوجوہ بدل خان اسٹریٹ کی نالی کا کام مکمل نہ ہوسکا،لوگوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا

اتوار 28 نومبر 2021 00:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 نومبر2021ء)بدل خان اسٹریٹ کے مکینوں میر وحید گل سید اعظیم شاہ منان بلوچ لالا شاہ نواز سید شازیب شاہ اور دیگر نے کہا ہے کہ پانچ دن گزر جانے کے باوجوہ بدل خان اسٹریٹ کی نالی کا کام مکمل نہ ہونے سے گلی میں کچروں کے ڈھیر پڑے ہونے سے گلی میں رہنے والے لوگوں کو آنے جانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑہ رہا ہے مزید ان کا کہانا تھا گلی کو دونوں طرف سے نالی کام بااسانی طریقے سے جلد ازجلد کام مکل کیا جائے اور نالی کو زنگی ندی سے جاکے ملائیںتاکہ گلی کے لوگ نااسانی زندگی بسر کر سکیں۔

کوئٹہ میں شائع ہونے والی مزید خبریں