yکوئٹہ،بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات

/عبدلمجید خان کاکڑ ایڈووکیٹ صدر، واجہ ظہور بلوچ ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر ،جبکہ جنرل سیکر ٹری منظور بنگلزئی ایڈووکیٹ منتخب

اتوار 28 نومبر 2021 22:40

U کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 نومبر2021ء) بلوچستان ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں لائیر ز پر وفیشنل پینل نے وکلا اور باری شکیل پینل سے فتح حاصل کر کے کلین سیویپ کر تے ہوئے ایک مرتبہ پھر ریکار ڈ قائم رکھا بار اسیوسی ایشن کے میڈیا ایڈوئیزر کے جاری کر دہ بیا ن کے مطابق عبدلمجید خان کاکڑ ایڈووکیٹ صدر، واجہ ظہور بلوچ ایڈووکیٹ سینئر نائب صدر ،جبکہ جنرل سیکر ٹری منظور بنگلزئی ایڈووکیٹ راشد رحمان نائب صدر ،جوائنٹ سیکرٹری صابرہ ارباب ایڈووکیٹ ،فنانس سیکر ٹری عمر ان کاکڑ ایڈووکیٹ جبکہ لائبریری سیکرٹری عبدالنو ید اچکزئی ،بھاری تعداد میں ووٹ حاصل کر نے کا میاب ہوئے۔

کوئٹہ شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments